کورونا وائرس کس نے پھیلایا؟ چین نے ان قوتوں کا نام بتا کر دنیا میں تہلکہ مچا دیا
ترجمان چینی وزارت خارجہ زاو لجیان نے کہا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس امریکی فوج لے کر آئی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق زاو لجیان نے ٹویٹ میں سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ”امریکا میں کرونا وائرس کب شروع ہوا،کتنے لوگ متاثر ہیں امریکا کے کن ہسپتالوں میں کرونا وائرس کے انتظامات کیے گئے؟
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس بات کا واضح امکان ہے کہ ووہان میں وائرس امریکی فوج نے ہی پھیلایا ہے امریکا کو معاملے پر وضاحت دینا ہو گی۔

Comments
Post a Comment