اسمارٹ واچ کی شکل اختیار کرنے والی کانسیپٹ فولڈ ایبل اسمارٹ فون
مختلف کمپنیوں کی جانب سے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز پر کام ہورہا ہے اور اگلے ہفتے کئی ماڈل متعارف بھی ہوسکتے ہیں۔مگر اب تک کمپنیاں جو فونز تیار کررہی ہیں وہ ٹیبلیٹ کے حجم کے ہوتے ہیں جو فولڈ ہوکر اسمارٹ فون بن جاتے ہیں۔مگر ایک چینی کمپنی کچھ منفرد کرنے والی ہے۔بلیک بیری اور الکا ٹیل کی مالک کمپنی ٹی سی ایل 5 مختلف فولڈ ایبل فونز پر کام کررہی ہے جن میں سے ایک فولڈ ہوکر کلائی پر کسی بریسلیٹ کی طرح لپٹ جاتا ہے۔ویسے یہ نیا خیال نہیں کیونکہ لیناوو نے بھی 2016 میں اس پر کچھ کام کیا تھا مگر پھر اسے چھوڑ دیا تھا۔ٹی سی ایل کے فونز کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں اور محض خاکے ہی ایک ویب سائٹ سی نیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی۔مگر رپورٹ میں یہ ضرور بتایا گیا کہ یہ پانچوں ڈیوائسز اس وقت بننے کے عمل سے گزر رہی ہیں تو ہوسکتا ہے کہ مستقبل قریب میں یہ ایک ہی فولڈ ایبل فون کی شکل اختیار کرلیں۔ٹی سی ایل کی جانب سے اس بارے میں اگلے ہفتے موبائل ورلڈ کانگریس میں مزید تفصیلات سامنے لائے جانے کا امکان ہے۔ٹیلیویژن بنانے کے لیے مشہور یہ کمپنی ماضی میں 2020 تک اپنے پہلے فولڈ ایبل فون کو متعارف کرانے کا اعلان کرچکی ہے۔وزیراعظم لیاقت علی خان نے اگرچہ روس کے دورے کی دعوت کو مسترد کرکے مئ 1950 میں امریکہ کا 23سب سے پہلے بطور ایک کرکٹ فین ہونے کے ناطے ہم نجم سیٹھی صاحب کو پاکستان سپرلیگ کیلئے کی جانے" دلاور حسین " بہت کوششوں کے باوجود اب تک کوئی بھی شخص حتمی طور پر یہ معلوم نہیں کر" محمد حنیف / حسن زیدی " پشین میں ڈسٹرکٹ ہاؤس کے لان میں 100 سے زیادہ مرد ایک دائرےاس ہفتے ہم ہماری دھونس کی سیاست، سول ملٹری تعلقات میں عدم توازن، ڈی فیکٹو اور ڈی جورو کے بیچ" صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی " اسٹبلشمنٹ عمران خان کی حکومت کرنے کی اسطاعت پر مطمن نہیں ہے۔ شہبازچند دن پہلے میں نے اپنی فیس بک وال پر یہ سطور پوسٹ کی تھیں : یہ کس نے کہاراولپنڈی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اپنا بیان ریکارڈکل لاطینی امریکہ کے ایک دور افتاہ ساحل کنارے ریستوران میں جاپانی سماج گفتگوگاموضوع تھا۔جنوبی امریکہ میں پلے بڑھے میرے"حیدر شہباز " اک مکھی کا انتقال ہو گیا . چراغ کے نیچے جنازہ اٹھا . سوگواران جمع ہوئے . انہوں نے مرثیے گائے ۔

Comments
Post a Comment