Pashto Urdu Sindhi Balochi Panjabi Suported App On Play Store

ایزی اردو، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا




کراچی: ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا گیا۔پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز سوفٹ ویئر کمپنی نے ایزی اردو ، پشتو اور سندھی کے نام سے جدید ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا جو پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہوگی۔کراچی پریس کلب میں پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز کے ڈائریکٹر طلال فرحت اور سی ای او عارف حسام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ڈیٹا مینجمنٹ سروسز سوفٹ ویئر کمپنی گزشتہ 30برس سے پاکستان میں اردو زبان کی ترقی و ترویج میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ایک روایت یہ ھے۔ کہ ھر فوجی آمر کو اس کے پیٹی بند بھائ نے نکالا تھا۔ اسے یوں بھیمجھے اکثر خیال آتا ہے کہ  اگر میں دو طاقتور ترین اشخاص میں سے ایک ہوتا  اور پھر مجھ پر یہبدھ کے روز پاکستان میں ایک بار پھر نئے پاکستان کی ایک جھلک دکھائی گئی جب نیب نے علیم خان" پامیلا پال " ''میں بور ہو گیا ہوں''۔ یہ ایک چھوٹا سا جملہ ہے، لیکن یہ والدین کو تشویش،" جازمین ہیوز " 2016 میں ورلڈ یونیورسٹیز ڈیبیٹنگ چمپئن شپ جیتنے والی دو رکنی ٹیم کے سربراہ فینل مشواماراولپنڈی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اپنا بیان ریکارڈکل لاطینی امریکہ کے ایک دور افتاہ ساحل کنارے ریستوران میں جاپانی سماج گفتگوگاموضوع تھا۔جنوبی امریکہ میں پلے بڑھے میرے"حیدر شہباز " اک مکھی کا انتقال ہو گیا . چراغ کے نیچے جنازہ اٹھا . سوگواران جمع ہوئے . انہوں نے مرثیے گائے ۔ہمارا شمار ان عظیم پاکستانی اکثریت میں ہوتا ہے جنھوں نےہندوستان دشمنی کو وراثت میں پایا تھا۔ اسی لیے غیر” بلی تھیلے سے باہر آگئی “۔۔۔ کسی کا باطن بےنقاب ہونے کو بیان کرنے کے لیئے

Comments